بات ہي تو ھے __ 01_2014 Zuban_Baat

September 20, 2017 | Penulis: Adil Suhail | Kategori: Orthography, Latin Script, Collation, Western Calligraphy, Linguistics
Share Embed


Deskripsi Singkat

Description: السلامُ علیکُم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ، تمام تر خالص تعریف اُس اللہ کی ہے جو أکیلا تمام تر مخلوق کو بنانے ...

Deskripsi

السلامُ علیکُم و رحمۃُ اللہ و برکاتہُ ، تمام تر خالص تعریف اُس اللہ کی ہے جو أکیلا تمام تر مخلوق کو بنانے والا ہے ، اور اُس سے بڑھ کر بہتر اور مُکمل طور پر بنانے والا کوئی نہیں اُس نے اپنی سب سے بہترین مخلوق اِنسان کو بنایا ، اور اُس اِنسان کو دیگر تمام مخلوق سے بڑھ کر نعمتیں قدرت اور وسائل عطاء فرمائے، اِن ہی نعمتوں میں سے ایک نعمت """ ز ُبان """ ہے ، جی ہاں ز ُبان ، وہ بھی جو بولی جاتی ہے ، اور وہ بھی جِس سے بولا جاتا ہے ، اور جِسکے ذریعے ہم مُختلف آوازیں نکالتے ہیں وہ آوازیں جو مُختلف حروف اور الفاظ اور جملوںاور باتوں کی صورت میں ہم سُنتے اور سمجھتے ہیں ، اِن میں کچھ الفاظ ، کُچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے لیئے دِین ، دُنیا اور آخرت میں اللہ کی خوشی ، اور اللہ کی طرف سے خیر اور عزت کا سبب بنتی ہیں ، اور کُچھ ایسی جو اللہ کی ناراضگی اور اللہ کے طرف سے عذاب اور ذلت کا سبب بنتی ہیں ، دیکھنے میں تو """ ز ُبان """ گوشت کا ایک لوتھڑا ہی ہے ، لیکن اِسکی حرکت بسا أوقات کِسی کو تلوار کے وار یا زہر سے زیادہ نقصان دیتی ہے کبھی استعمال کرنے والے کو ، اور کبھی جِس کے لیئے استعمال کی جائے اُس کو ، اور کبھی اُن کو جِن کے لیئے اُسے استعمال تو نہیں کیا گیا ہوتا لیکن اُس کے وار کا وہ بھی شِکارہو جاتے ہیں ،، ،،،،،،،،،، پڑھیے اور پڑھایے ، اِن شاء اللہ فائدہ مند ہو گا ، اور اِس کے ساتھ ز ُبان کے اِستعمال کے بارے میں دیگر مضامین کا مطالعہ بھی فرمایے اورجن کی خیر کے آپ متمنی ہیں اُنہیں بھی اُن مضامین کے مطالعے کی طرف مائل کیجیے ، والسلام علیکم۔
Lihat lebih banyak...

Komentar

Hak Cipta © 2017 PDFDOKUMEN Inc.